Watch
Events
Articles/Blog
Oasis
Things
More
*کسی سے اتنی ہی بات کریں جتنی وہ کرنا چاہے..... کسی کی اتنی ہی پرواہ کریں جتنی وہ برداشت کر لے.....کسی سے اتنا ہی ملیں جتنا وہ ملنا چاہے....*
*کیونکہ*
*اِسـں دور میــں مُخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیـــں.... مُخلصی مشکوک کر دیتی ہے.... اِســــں لئے جو جتنا چاہے اُسے اُتنی ہی اہمیت دیں ورنہ سوائے دُکھ کے اور کچھ نہیــــں ملے گا...🌹♥️🌹*
صبح بخیر
🕋 *بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*📿
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه ﷺ*
*درس مشکوٰة شریف*
*(حدیث نمبر 200 )*
*(درس نمبر 416)*
📗 *رسول اللّٰه ﷺ تقسیم کرنے والے ہیں.*
*حضرت معاویہ رضی اللّٰه تعالٰی عنه سے روایت ہے رسول اللّٰه خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا اللّٰه تعالٰی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دین کے بارے سمجھ بوجھ عطا فرما دیتا ہے ، اللّٰه تعالٰی مجھے عطا فرماتا ہے اور میں تقسیم کرنے والا ہوں۔*
اللّٰه تعالٰی ﷻ و رسوله ﷺ اعلم
*مدرس*
*علامہ محمد تصدق جاوید*
*قادری*
*(گجرات)*
*درس پڑھ کر دوسروں کو شیئر کریں اور ثواب کمائیں.*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*🌍 پیر Monday*
*🌙 28 رجب المرجب 1444 ھِجْــرِی*
*☀️ 20 فروری 2023 عِیسَوی*
*🗓️ 08 پھاگن 2079 بکرمی*
*روزانہ درس مشکوة شریف , اسلامی شمسی اور بکرمی(انگریزی و دیسی) مہینوں کی تاریخ سن اور دن حاصل کرنے کے لیے نیچے 👇 دیے گئے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں*
https://chat.whatsapp.com/HMQfPIRljQcBSqlH2HtPPV
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ *ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ* ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﭘﻨﮯ *ﮨﺎﺗﮫ* ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺣﻞ ﺗﻼﺵ ﻧﮧ ﮐﺮﺳﮑﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ *ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺟﻮﮌ* ﮐﺮﺍﭘﻨﮯ *ﺭﺏ العزت* ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﺍﻭﺭ *ﺩﻋﺎ* ﮐﺮﻭ۔🥰
السلام علیکم *صبح بخیر زندگی* زندگی کے سفر میں کبھی کبھی محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں، *قسمت اور دعائیں* جیت جاتی ہیں،
زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتے،اگر تمہاراتعلق *آسمان والے* سے پختہ ہوجاۓ، اورجب سجدے طویل ہوجائیں تو مشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں، ہزاروں دعاؤں کے ساتھ *الله پاک* ہم سب پر ہمیشه مهربان رہے..
آمین یارب العالمین.
*طالب دعا۔۔۔احمدخان* 28رجب1444
20فروری2023
بروزپیر.
Are you sure you want to unfriend?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?