1 y ·Translate

یہ دو بوتلیں روح افزا کی ہیں...ایک جس پر پھلوں کی خوشنما دیدہ زیب تصویر ہے، یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے اور دوسری وہی کمپنی جو یو اے ای میں سیل کرتی جس پر کوئی فروٹس نہیں کیونکہ یہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز نہیں بنتی اس چیز پر آپ وہ چیزیں پرنٹ کر کے لگا کر دھوکا نہیں دے سکتے..غیر قانونی ہے...

image