1 y ·Translate

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے لاڑکانہ میں واقع موہنجو داڑو کے کھنڈرات اور وہاں کے مقامی لوگوں کی تصاویر بنائی ہیں یہ آنکھیں چہرےکے خدوخال رنگ و روپ آج بھی چولستان اور تھر میں موجود ہیں۔

image