راشد خان:یہ ایک اچھا مقابلہ ہو گا کیونکہ مجھے بابر اعظم جیسے ٹاپ کھلاڑیوں کے خلاف باؤلنگ کرنا پسند ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر کھیل کے تمام فارمیٹس میں بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں😍🔥👌
#sabsitarayhumaray
#hblpsl8
#arycricket
お気に入り
コメント
シェア