1 y ·Translate

♥️🌹*لَا تَقْنَطُوْا۝* نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا۝* ڪمـزور نہ پڑو
*لَا تَحۡزَنُوۡا۝* غمگین نہ ہو
*لَا تَيْاَسُوْا۝* مایوس نہ ہو🌹♥️
امید جب اللّٰہ سے جڑی ہو تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ✨❤️