تعمیراتی صنعت کو درپیش تمام تر چیلنجز اور کینسر کے آلات کی درآمد میں مشکلات کے باوجود شوکت خانم کراچی، ماشاءاللہ رواں برس کے اواخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔ کراچی کا شوکت خانم میموریل ٹرسٹ جسامت میں لاہور کےاسپتال سے دوگنا اور سرطان کی(تشخیص و علاج) کےجدید ترین آلات سے مزین ہوگا
راشد خان:یہ ایک اچھا مقابلہ ہو گا کیونکہ مجھے بابر اعظم جیسے ٹاپ کھلاڑیوں کے خلاف باؤلنگ کرنا پسند ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر کھیل کے تمام فارمیٹس میں بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں😍🔥👌 #sabsitarayhumaray #hblpsl8 #arycricket