Mallards and mandarin ducks were seen chilling out on Friday in Liuyin Park, Beijing, adding a touch of color and vibrancy to the serene environment. #cgtnphoto
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰 کرہ ارض کا سب سے خوش نصیب شخص شامی شہری "غازي شحادة" جرمنی سے بیت اللّٰه شریف کی زیارت کیلئے سائیکل پہ نکلا تھا۔ کئی ممالک سے ہوتے ہوئے وہ سعودی عرب پہنچا۔ مہینوں کے پر مشقت سفر کا اختتام ہونے ہی والا تھا۔ وہ مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوگیا تھا کہ پیغام اجل آگیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے غازی شحادۃ کا انتقال ہوگیا۔ احرام ہی کفن بنا سبحان اللّٰٖه۔ مسجد حرام میں جنازہ ہوا اور مکہ مکرمہ میں تدفین۔ میدان حشر میں احرام پہن کر ہی اٹھے گا۔ہائے ہائے
Tahira Hammad
댓글 삭제
이 댓글을 삭제하시겠습니까?