اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
جون ایلیا 💔
کس دور بے وفا میں وفا ڈھونڈ تا ہے تو
اے دوست اب وفا کا زمانہ نہیں رہا
دو چار مسلوں سے ہوں دو چار اے خدا
اور دکھ یہ ہے کہ تو انہیں سلجھا نہیں رہا
اتنا بگاڑ لیں گے خود کو۔۔۔۔۔۔ 💔😞
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاؤ گے۔۔۔۔۔۔💔🥺
یہ کیوں ہر طرف اداسی اداسی ہے
یہ درد بھری باتیں کون لکھتا تھا
اور نکالو قبر سے اور لگادو سولی پر
ایسی باتیں تو " جون" لکھتا تھا
(جون ایلیاء) 💔💔
您确定要取消好友关系吗?
您即将购买商品,是否要继续?