⛲ *بسم الله الرحمن 🍂 *روزہ اور جھوٹ؟* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔*🔹
Hello friends. I am new here can someone tell me about the platform? How can we work here on this platform? What are the term and condition of this platform?