یہ کوئی یورپ نہیں ھے یہ اپنا جرنیلوں کا پاکستان ھے. *یہ عام شہریوں کیلٸے نہیں بلکہ صرف جنرلوں اور ان کے بچوں کیلٸے 1900 ایکڑ کا گالف کلب ھے۔ جنکا کرایہ 12ھزار روپے سال کا ھے* ان کی گالف کی سٹک ایک مزدور کے ایک ماہ کی تنخواہ اور گیند 1 ھفتے کی روٹیوں کے برابر ھے. جبکہ روزانہ ایک گیم میں 100 گیندیں گم کرتے ھیں. گالف کورس جیسے 200 گالف کورسز پاکستان میں موجود ھے. جہاں سیویلین شہری انکے اندر جانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔