보다
이벤트
블로그
시장
페이지
더
" لوگوں سے حسن اخلاق سے پیش آؤ " " حرام کردہ اشیاء سے بچوسب سے زيادہ عبادت گزاربن جاؤ گے "
" جہاں بھی ہواللہ سے ڈرتے رہو " " برائی ہوجائے تواسے ختم کرنے کے لیے نیکی کرو "
" جب بے حیا ہوجاؤ توجومرضی کرو " " اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی "
سنت نبویہﷺ سے اقوال زریں.. " اللہ کی حفاظت کرو اللہ تمہاری حفاظت کرےگا "
Assalam o Alikum منزل سےآگےبڑھ کر منزل تلاش کر مل جاۓتجھکو دریا توسمندرتلاش کر,, ہرشیشہ ٹوٹ جاتاھے پتھرکی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جاۓ وہ شیشہ تلاش کر,, سجدوںسےتیرےکیا ھواصدیاں گزرگئیں دنیاتیری بدل دےوہ سجدہ تلاش کر. Subha Bakhair
정말 친구를 끊으시겠습니까?
사용 가능한 잔액
이미지
더 로드
항목을 구매하려고 합니다. 계속하시겠습니까?