1 y ·Translate

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🌹
🌸استغفر اللّٰه🌸استغفر اللّٰه🌸استغفر اللّٰه🌸
🥀ہر پل بخیر 🥀ایمان بخیر🥀

شبِ برات✨ اس رات میں سال بھر میں ہونے والے سارے انتظامات فرشتوں کے سپرد کر دئیے جاتے ہیں کہ اس سال میں فلاں فلاں کی موت ہے فلاں فلاں جگہ اتنا پانی برسایا جائے گا، فلاں کو مالدار، اور فلاں غریب بنایا جائے گا اور جو اس رات میں عبادت کرتے ہیں ان کو عذاب الہٰی سے چھٹکارا یعنی رہائی ملتی ہے اس لئے اس رات کا نام
#شبِ_برات ہے۔

یا ذوالجلال والاکرام 🤲 ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دے، تو نے اپنی توفیق سے ہمیں سیدھا راستہ دکھایا اب ہماری اس راستے کی طرف ہدایت میں اضافہ فرما اور ہمیں اس پر ثابت قدم رکھ۔

💖آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین💖
💚صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💚

image