1 y ·Translate

اپنے پاکستان کو بچانا ہے !
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ نے موجودہ سیشن 2022-23 میں نئے فرنیچر کی ڈیمانڈ کی بجائے صرف 9 ہزار 6 سو روپے کی لاگت سے عرصہ دراز سے ناقابل استعمال سٹوڈنٹس ڈسک اور بنچ کے 50 جوڑے اور 13 عدد اساتذہ کی کرسیوں کو مرمت کروا کر سکول کی فرنیچر کی ضرورت کو پورا کیا ۔

image