1 Y ·Översätt

حرام کی کمائی سے بلڈنگ بنا کر باہر ماشاءاللہ کی تختی لگا کر شیطان بھی سوچتا ہوگا کہ یہ تو مجھ سے بھی دو قدم آگے نکلا