1 y ·Translate

افعال کا وعدہ کیا جاسکتا ہے، جذبات کا نہیں کیونکہ وہ اختیاری نہیں ہوتے۔ جو بھی کسی سے یہ وعدہ کرے کہ وہ اس سے ہمیشہ محبّت کرے گا یا ہمیشہ نفرت کرے گا یا ہمیشہ اس سے مخلص رہے گا، وہ ایسی کسی چیز کا وعدہ کر رہا ہے جو اس کے اختیار میں نہیں۔
So becareful about such kind of people's ....don't trust on anyone ☺️
Precious Girl🌛