1 y ·Translate

یہ ‏ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے، یہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ انیس سو تیس کی بات ہے یہ زمانہ جاہلیت کا دور نہیں بلکہ یورپ کے عروج کا دور ہے.....!
یہی انگریز آج ہمیں عورتوں کے حقوق کا درس دیتے ہیں، اسلام نے جو حقوق عورت کو دیٸے ہیں وہ دنیا کے کسی مذہب اورسوساٸٹی نے نہیں دیٸے۔۔۔۔
آج کل نام نہاد دینی سکالر، لارڈ میکالے کے کاسے چاٹنے والے اور مغربی تہذیب کے پجاری میڈیا کے پروگراموں میں بیٹھ کر مغربی اقدار کو ماڈل کےطور پر پیش کرتے ہیں اور اسلامی اقدار(پردہ وغیرہ) کا مزاق اڑاتے ہیں۔
یہ تصویر مغربی اقدار کا بھیانک چہرہ، اورنام نہاد سکالروں کے منہ پر طمانچہ ہے..
کاپی۔

image