1 是 ·翻译

جو لوگ آپ کے زندہ ہوتے ہوئے بھی
آپ کو یہ محسوس کروائیں
کہ آپ مر چُکے ہیں
تو آپ کو واقعی اُن لوگوں کے لیے
مر ہی جانا چاہیے🥹