1 Y ·Oversætte

کتاب سادہ رہے کی کب تک ،
کبھی تو آغازِ باب ہوگا ۔

جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی ،
کبھی تو انکا حساب ہوگا ۔

سحر کی خوشیاں منانے والو ،
سحر کے تیور بتا رہے ہیں ۔

ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی ،
کہ سانس لینا عذاب ہوگا ۔ (دس لاکھ کے مفت علاج سے دس کلو آٹے تک کا سفر )