Gledati
Događaji
Blog
Tržište
Stranice
Više
بچھڑ گۓ تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں ہمارے دل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا ہمیں پتہ ہے تیرا دل ادھر لگےگا نہیں
Učitaj više
Spremate se kupiti artikle, želite li nastaviti?