1 y ·Translate

بچھڑ گۓ تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں

نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں

ہمارے دل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا
ہمیں پتہ ہے تیرا دل ادھر لگےگا نہیں