1 Y ·অনুবাদ করা

آپکا پلیٹ فارم چاہے
فارایور ارننگ ہو، فارسیج ہو ، مائیکرو وزن ، IDA یا Jawa eye یا اس طرح کے اور پتہ نہیں کتنے پلیٹ فارمز آپ سب کو لوٹنے کیلئے لانچ ہو چکے ہیں۔
ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ نیٹورکس کیش ان، کیش آوٹ فارمولے پر کام کرتے ہیں،
سب سے پہلے آپ نے یہاں پر انویسٹمنٹ کرنی ہوتی ہے،
اب یہ آپ کی جیب سے پیسے نکلوانے کیلئے اسکو لیول کا نام دیں چاہے رینک 1 یا رینک 2 فلاں فلاں
یہ سب طریقے آپ سے پیسے انویسٹ کروانے کے ہوتے ہیں
جب آپ یہاں پر پیسے لگا لیتے ہیں تو یہ آپکو روزانہ کی بنیاد پر کچھہ رقم واپس (withdraw) دینا شروع کر دیتے ہیں
جس سے آپ اس پلیٹ فارم پر ٹرسٹ کرنے لگتے ہیں کہ ہاں یہ رئیل پلیٹ فارم ہے
مزید یہ آپکو لالچ دیتے ہیں کہ اگر آپ کسی کو ریفر کرو گے، یعنی کسی دوسرے کے بھی پیسے ہمارے پلیٹ فارم پر لگواو گے تو آپکو اسکا کچھ حصہ ملے گا
دس، بیس یا پچاس فیصد واپس ملے گا
اس طرح آپ اپنے 1 پاو گوشت کیلئے اگلے بندے کی پوری گائے ذبح کروا دیتے ہو

اور

اسکے بھی پیسے لگوا دیتے ہو۔۔۔
اب مثال کے طور پر
آپ انویسٹ کر رہے ہو 100 ڈالر
اور آپکو روزانہ کی بنیاد پر واپس مل رہا ہے 5 ڈالر ۔
مطلب 20 دن میں آپکے تو پیسے پورے اور اس کے بعد ملنے والی رقم آپکا منافع، اور بہت سے لوگ یہاں سے پیسے کما بھی لیتے ہیں
سب نقصان میں

image