4 w ·Translate

یہ دیکھو! یہ ہے نئی جگہ، پاکستان کا ایک ابھرتا ہوا پکنک پوائنٹ اور فوڈ سٹوڈیو۔ دریا کنارے کالاباغ۔
اپنے دوستوں کے ساتھ یہاں تشریف لائیں بہتے پانی ، چلتی کشتیاں اور ٹھنڈی ہوائوں سے لطف اندوز ہوں ۔۔ پیج کو فالو کر لیں تا کہ بھول نا جائیں اور جب دل کرے تشریف لائیں