1 Y ·Oversætte

♥️تمہیں میری محبت بس ایک وقتی لگتی ھے۔♥️

♥️ تو سنو تم .♥️

♥️کبھی میری آنکھوں میں جھانک کر اپنے لیے ۔♥️

♥️ پیار تم دیکھو۔♥️

♥️میرے لبوں سے جو تمہارے لیے دعا نکلتی ھے ۔♥️

♥️اسے تم دیکھو۔♥️

♥️میں جو روز تمہیں اپنے الٗلہ سےرو روکر مانگتا ہوں♥️

♥️اس شدت کو تم دیکھو ۔♥️

♥️تم میرے لیے ایسے ضروری ہو جیسے ایک جسم کو♥️

♥️ ایک روح کی ضرورت ہوتی ھے۔♥️
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💙
╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗
❤️❤️ #Ali✍️ ❤️❤️
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰