💕 محبت ہم سے کرنی ہے
💕تو پھر وعدہ نہیں کرنا
💕 یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
💕 کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں😥
💕محبت ہم سے کرنی ہے
💕تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
💕یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
💕 کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں
🌹 🌹
💕محبت ہم سے کرنی ہے
💕تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
💕 یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
💕 دلوں کو دور کرتے ہیں😔
💕محبت ہم سے کرنی ہے
💕تو صرف محبت کرو جاناں....
💕کہ محبت ہی محبت کو💞
💕 بہت مضبوط کرتی ہے...💞
💕
처럼
논평
공유하다
Shoaib khan
댓글 삭제
이 댓글을 삭제하시겠습니까?
Mohtishim Mohiuddin
댓글 삭제
이 댓글을 삭제하시겠습니까?