1 y ·Translate

Don't Love with World,
کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایمان والی زندگی اور موت دے. 🤲🏻
آمین..😭
یہی زندگی ہے موت سے پہلے موت کے لئے تیاری کریں۔ کیونکہ زندگی کا کیا بھروسہ کب موت آنی ہے۔ صوابی ڈاگیٔ ملکزو سے تعلق رکھنے والے جابر اور رحیم اللّٰه کے بھائی کریم اللّٰه ڈیوٹی کے دوران اللّٰه تعالیٰ کو پیارے ہوگئے ۔