1 よ ·翻訳

خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن تو بٹ رہا تھا،وہ فوٹو سے ڈر گیا