1 y ·Translate

دنیا تیرے دِلاسوں کے ڈر سے۔۔۔
غم ہنسی میں اُڑا کے جیتے ہیں۔۔۔

اپنی باتیں ہیں اپنا لہجہ ہے۔۔۔
اپنے ہاتھوں کا کھا کے جیتے ہیں۔۔۔۔

image