1 ذ ·ترجم

وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے

تمام عمر گزری تو پھر یہ راز کھلا
کہ اہل ظرف کبھی اہل زر نہیں ہوتے
😷🖤

image