اس نوجوان کا تعلق جندول لوئر دیر سے ہے ۔ آج اس نے اپنے والدین پر گولیاں چلا دی ۔ اطلاعات کے مطابق وجہ یہ تھی کہ پورا دن اور پوری رات یہ پب جی نامی کھیل اور ٹک ٹاک میں مصروف رہتا ۔ والد نے منع کیا تو ان کو قتل کیا اور اس کی ماں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے ۔
ماں کے آخری الفاظ یہ تھے
" میرا بچہ معصوم ہے ' ابھی شعور کی پختگی نہیں آئی اس کو کچھ مت کہنا ۔ "

image