1 y ·Translate

*ہمارا حال🌸🥺*
موبائل کا شوق ہے ___🍂
مگر نماز کا نہیں ___✨️📿
گانوں کا شوق ہے ____💯
مگر قرآن کا نہیـــں ____🖇🌎

ہم گناہ کرتے ہوئے آس پاس تو نظر رکھتے ہیں کہ کوئی دیکھ نا لے ____🕊🖇🥀
مگر اوپر دیکھنا ہی بھول جاتے ہیں ____؟؟؟؟💫🖇🌸

#بندوں_کا_خوف_ہے_مگر _
*اللّٰہ* _کا_نہیں. 💔🕊🥀