1 y ·Translate

ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے💖
جب بھی ڈھونڈو گے___ فضاؤں میں نظر آئیں گے

یاد آئیں کبھی تو__________ ہاتھ اٹھا لینا تم💖
ہم تمھیں تمھاری______ دعاؤں میں نظر آئیں گے

مت ڈھونڈنا ہمیں______نفرتوں کی تپش میں💖
ہم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظرآئینگے