1 Y ·ترجمہ کریں۔

تعمیراتی صنعت کو درپیش تمام تر چیلنجز اور کینسر کے آلات کی درآمد میں مشکلات کے باوجود شوکت خانم کراچی، ماشاءاللہ رواں برس کے اواخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔ کراچی کا شوکت خانم میموریل ٹرسٹ جسامت میں لاہور کےاسپتال سے دوگنا اور سرطان کی(تشخیص و علاج) کےجدید ترین آلات سے مزین ہوگا

image
image