1 y ·Translate

‏سپریم کورٹ میں دو گھنٹے انتظار کے بعد سماعت شروع ہوئی تو نو رکنی بینچ کی جگہ پانچ رکنی بینچ سامنے آیا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ، ادارہ تقسیم ہو چکا یا ادارے کی ساکھ کو بچا لیا گیا؟ یہ پتہ اگلے 24 گھنٹوں میں چلے گا