1 y ·Translate

‏الیکشن وقت پر ہوں یا 12 جماعتی حکومتی اتحاد کی انتخابی شکست پر مبنی خوف پر التوا کا شکار ہو جائیں؟فیصلہ پانچ رکنی سپریم کورٹ بینچ کرے گی پاکستان میں انتخابی نظام کے تسلسل کی زمہ داری چیف جسٹس عطا بندیال جسٹس منصور شاہ جسٹس منیب اختر جسٹس جمال مندوخیل جسٹس محمد علی کاندھوں پر ہے

image