1 와이 ·번역하다

بہت مٹھاس ہے تیرے لہجے میں
ہزار جھوٹ کہو باتیں سچی لگتی ہیں
اب یوں نا شرماؤ مجھے دیکھ کر
تمہیں پتہ ہے مجھے آنکھیں اچھی لگتی ہیں