1 y ·Translate

وہ غزل والوں کا اصلوب سمجھتے ہونگے ✨
چاند کیسے کہتے ہیں خوب سمجھتے ہونگے ✨
اتنی ملتی ہے غزلوں سے صورت تیری ✨
کے لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہونگے ✨

image