پی سی بی نے پنجاب گورنمنٹ کو اطلاع کردی ہے کہ وہ وہ بقیہ میچز کراچی میں کرواٸنگے،لاہور میں صرف دو میچز ہونگے اس کے بعد تمام میچز نیشنل کرکٹ بینک ارینا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جاٸنگے
بھارتی صوبہ راجستھان میں جیسلمیر کے قریب صحرا میں واقع راج کماری رتنا وتی گرلز سکول کچھ اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ باہر 50 درجے درجہ حرارت بھی ہوتو اندر 18-20 درجے سے زیادہ نہیں ہوتا اور اس میں کوئی ایرکنڈیشنر یا کولر بھی نہیں لگا ہوا.اسے نیویارک کی ایک کمپنی. Diana Kellogg Architects نے ڈیزائن کیا ہے. یہ بیضوی عمارت مقامی کاریگروں کی تیار کردہ سینڈ سٹون کی اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے. منقول
More than 20,000 #plum trees bloom in the East Lake Plum Garden in Wuhan, attracting tourists from all over the country to visit and appreciate the plum. https://bit.ly/3XYIOvC