1 y ·Translate

بھارتی صوبہ راجستھان میں جیسلمیر کے قریب صحرا میں واقع راج کماری رتنا وتی گرلز سکول کچھ اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ باہر 50 درجے درجہ حرارت بھی ہوتو اندر 18-20 درجے سے زیادہ نہیں ہوتا اور اس میں کوئی ایرکنڈیشنر یا کولر بھی نہیں لگا ہوا.اسے نیویارک کی ایک کمپنی. Diana Kellogg Architects نے ڈیزائن کیا ہے. یہ بیضوی عمارت مقامی کاریگروں کی تیار کردہ سینڈ سٹون کی اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے. منقول

image