دل تو سب کے ہوتے ہیں --- دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں کچھ لفظ ادا ہوجاتے ہیں ---- کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں مانا کہ ادھورے رہتے ہیں ----- پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں یہاں اپنی اپنی باری پر سب ہنستے ہیں، سب روتے ہیں__
ہر ماں کو ایسا فوٹو سنبھال کر رکھنا چاہیے تا کہ جب بیٹا بڑا صاحب بن کر یہ کہے کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کیا ہے تو وہ اس کو دکھائے اور بتائے کہ پیٹ میں آنے سے لیکر کمانے تک کا سفر جو طے کیا ہے وہ یہاں سے ہو کر بھی گزرا ہےاور سیکڑوں راتیں ایسی گزری جو تیری وجہ سے جاگ کر گزاریں اور ایک رات تو تم اتنے بیمار ہو گئے تھے کہ وہ رات آج تک نہیں بھولتی ماں بتائے کہ بیٹا سخت سردی کی ٹھٹھرتی کئ راتیں ایسی گزری میرے لعل میں نے تجھے خشک بستر پر سلایا اور خود تیرے پیشاب کیے ہوے ٹھنڈے بستر پر لیٹ گئی تا کہ میرا بیٹا سردی کی وجہ سے بیمار نا پڑ جائے ماں بتائے کہ بچے تم کبھی کبھی ڈر جاتے تھے تو میں تمہیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑا کرتی تھی وہ کسی نے کہا تھا مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش اک روز میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے گھروں میں اختلافات ہونا بچوں اور بڑوں کے خیالات کا آپس میں نا ملنا کوئی بڑی بات نہیں یہ زندگی کا حصہ ہے لیکن اس کی آڑ میں ہمیں اپنے بڑوں کی بے ادبی اور گستاخی سے بچنا چاہیے کیونکہ والدین کی ناراضگی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے اور والدین کی خوشنودی اللہ تعالٰی کی خوشنودی ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو والدین کا اطاعت گزار بنائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو ان کلمات کے ساتھ پناہ دیا کرتے تھے: **أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ**
❞میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظر سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔❝ صحیح بخاری:3371، سنن ترمذی:2060،
اللہ واحد لا شریک ہے قبر میں انسان کے اعمال اور اللہ کی رحمت کام آئے گی لہازا اتنا نہ گمراہ ہوں کہ جہاں رب کو یاد کرنا تھا وہاں کسی اور راستے پر چل پڑے
Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Mehr Beiträge laden
Unfreund
Bist du sicher, dass du dich unfreundst?
Diesen Nutzer melden
Angebot bearbeiten
Tier hinzufügen
Löschen Sie Ihren Tier
Bist du sicher, dass du diesen Tier löschen willst?
Bewertungen
Um Ihre Inhalte und Beiträge zu verkaufen, erstellen Sie zunächst einige Pakete. Monetarisierung
Bezahlen von Brieftasche
Zahlungsalarm
Sie können die Artikel kaufen, möchten Sie fortfahren?