10000 years old giraffe's 🦒 fossil record is found in the Sahara desert. This specie do not live Sahara Desert at now. Whay this fossil is there in Sahra when no giraffes found in Sahara? Comment possible reasons.
تمام پاکستانیوں اور اردو پڑھنے، جاننے اور سمجھنے والوں کو صبح بخیر آپ سب کے لیے ایک پیراگراف:- آپ کسی کی بھی دل وجان سے خدمت کرتے ھیں، مقصد صرف اللہ کی رضا ھے، تو وہ شخص آپ کا شکریہ ادا نہیں کرتا، تو یقین رکھیں کہ اللہ کی ذات پاک بہت قدردان ھے، وہ دنیا اور آخرت میں بہترین بدلہ دینے پے قادر ھے، تو بے فکر رھیں، اور نیکیاں سمیٹتے جائیں