1 y ·Translate

تمام پاکستانیوں اور اردو پڑھنے، جاننے اور سمجھنے والوں کو صبح بخیر
آپ سب کے لیے ایک پیراگراف:-
آپ کسی کی بھی دل وجان سے خدمت کرتے ھیں، مقصد صرف اللہ کی رضا ھے، تو وہ شخص آپ کا شکریہ ادا نہیں کرتا، تو یقین رکھیں کہ اللہ کی ذات پاک بہت قدردان ھے، وہ دنیا اور آخرت میں بہترین بدلہ دینے پے قادر ھے، تو بے فکر رھیں، اور نیکیاں سمیٹتے جائیں

#قومی_زبان
# پاکستان
#اردو