نوے کی دہائی میں گاؤں میں سب سے زیادہ چلنے والی یہ گاڑی تھی، اس گاڑی کو ٹیوٹا گاڑی کہا جاتا ھے، ہم نے اس گاڑی کی چھت پہ بیٹھ کر بھی سفر کیا ھے اور اسکے ساتھ لٹک کر بھی سفر کیا ھے، لیکن جب سے موٹر سائیکل عام ہوا ھے اسکو ختم کر کے رکھ دیا ھے، اب یہ گاڑی بہت کم نظر آتی ھے، نوٹ :- اس گاڑی کی فرنٹ سیٹ سپیشل کسی بزرگ یا بیمار انسان کیلئے مختص ہوتی تھی۔