الیکشن وقت پر ہوں یا 12 جماعتی حکومتی اتحاد کی انتخابی شکست پر مبنی خوف پر التوا کا شکار ہو جائیں؟فیصلہ پانچ رکنی سپریم کورٹ بینچ کرے گی پاکستان میں انتخابی نظام کے تسلسل کی زمہ داری چیف جسٹس عطا بندیال جسٹس منصور شاہ جسٹس منیب اختر جسٹس جمال مندوخیل جسٹس محمد علی کاندھوں پر ہے
ایک ٹی وی شو میں اینکر کے سوال کا جواب دیکر امجد شعیب صاحب گرفتار ہو گئے میں نے ایف آئی آر کو غور سے پڑھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ کچھ دنوں کے بعد سوال کرنے والے اینکروں کی گرفتاریاں بھی شروع ہو جائیں گی امجد شعیب کی گرفتاری صرف قابل مذمت نہیں بلکہ نظام انصاف کے لئے قابل شرم بھی ہے
سپریم کورٹ میں دو گھنٹے انتظار کے بعد سماعت شروع ہوئی تو نو رکنی بینچ کی جگہ پانچ رکنی بینچ سامنے آیا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ، ادارہ تقسیم ہو چکا یا ادارے کی ساکھ کو بچا لیا گیا؟ یہ پتہ اگلے 24 گھنٹوں میں چلے گا