Mirar
Eventos
Blog
Mercado
Páginas
Más información
More share
ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے💖 جب بھی ڈھونڈو گے___ فضاؤں میں نظر آئیں گے یاد آئیں کبھی تو__________ ہاتھ اٹھا لینا تم💖 ہم تمھیں تمھاری______ دعاؤں میں نظر آئیں گے مت ڈھونڈنا ہمیں______نفرتوں کی تپش میں💖 ہم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظرآئینگے
جانتی ھو مجھے اب بھی لگتا تم اور میں آخر میں ساتھ ھوں گے ۔۔۔۔۔ تم ہمیشہ کے لیے میرے نام کر دی جاو گی۔۔۔۔ ھائے ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں نہ ۔۔۔۔۔ امید پہ دنیا قائم ہے
*ہمارا حال🌸🥺* موبائل کا شوق ہے ___🍂 مگر نماز کا نہیں ___✨️📿 گانوں کا شوق ہے ____💯 مگر قرآن کا نہیـــں ____🖇🌎 ہم گناہ کرتے ہوئے آس پاس تو نظر رکھتے ہیں کہ کوئی دیکھ نا لے ____🕊🖇🥀 مگر اوپر دیکھنا ہی بھول جاتے ہیں ____؟؟؟؟💫🖇🌸 #بندوں_کا_خوف_ہے_مگر _ *اللّٰہ* _کا_نہیں. 💔🕊🥀
¿Estás seguro de que quieres unirte?
Saldo disponible
Imágenes
Cargar más
Está a punto de comprar los artículos, ¿desea continuar?